آفس جاتے کم و بیش ہر روز حاجی بابا سے ملاقات ہوا کرتی تھی. سلام دعا روز کا معمول تھا. حاجی بابا ہماری ساتھ والی گلی میں رہتے ہیں اور کافی بوڑھے ہو چکے تھے. حاجی بابا صوم و صلات کے پابند تھے.
اللہ تعالی کے ٩٩ نام
اللہ۔رّب ۔ قادَرِ مُطلِق ۔ ساری کائنات کو بَنانے اور چَلانے والا رَبّ ۔ اللہ تعالٰی.
یہ سب نام اس پاک ذات کے ہیں جو تمان جہانوں کا بنانے والا اکیلا اور واحد خالق ہے. اللہ ایک نور ہے. وو ہمیشہ سے تھا … مزید پڑھئیے